مرغ بانی، دودھ کی مصنوعات اور مال مویشی (لائیو اسٹاک ) میں بہتری
پائپوں میں پرت بننے کے عمل کو روکنا اور
آئندہ نسلوں کے لیے وطنِ عزیز پاکستان کی اراضی کو محفوظ بناناممکن ہے ۔
کمپنی کا نظریہ
ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی واٹر میگنیٹک ڈیوائسزکو پیداواری، زرعی، تجارتی، صنعتی، کان کنی اورگھریلو استعمال کے شعبوں میں صفِ اول کے مینوفیکچرر کی شناخت دینا ہے ۔