AQUA TECHNOLOGIES PAKISTAN
ایکوا ٹیکنالوجیزپاکستان
AQUA TECHNOLOGIES PAKISTAN
ایکوا ٹیکنالوجیزپاکستان
AQUA TECHNOLOGIES PAKISTAN
ایکوا ٹیکنالوجیزپاکستان
AQUA TECHNOLOGIES PAKISTAN
ایکوا ٹیکنالوجیزپاکستان
ہماری ویب سائٹ پر خوش آمدید!
ہمارا نصب العین’’ پانی ہی زندگی‘‘ہے ۔
ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ٹریٹمنٹ ڈیوائسز جدید ترین ٹیکنالوجیز کو استعمال میں لاتے ہوئے تیار کی گئی ہیں ۔ ان کی تیاری پاکستان کے خصوصاً ایسے علاقوں کے لیے عمل میں لائی گئی ہے جو بھاری پانی کی نقصان دہ کیمیائی خصوصیات اور سیم و تھور کے مسائل سے دوچار ہیں اور ایسے علاقے جہاں تازہ پانی میسر نہیں ہے ۔
زرعی شعبے سے لے کر صنعتی شعبے تک، خدمات کی فراہمی کی بات ہو یا رہائشی منصوبوں اور تجارتی عمارات کو مستفید کرنے کا ذکر ہو، ہم جدت طرازی اور معیارِ خدمت کو بہتر سے بہتر بنا کر اپنے ہر صارف کے چہرے پر مسرت اور اطمینان کی جھلک کو اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھتے ہیں ۔
پانی اپنی کھوئی ہوئی طاقت دوبارہ حاصل کرلیتا ہے
استعمال پر کوئی خرچ نہیں
ماحول دوست
پانی سے استفادہ کا عمل
ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ٹریٹمنٹ ڈیوائسز کی بدولت اپنے پانی کی کھوئی ہوئی طاقت دوبارہ حاصل کریں ۔ یہ پانی میں بھرپور جان ڈالنے والا ایسا توانائی بخش ٹریٹمنٹ فراہم کرتی ہے جو مؤثر اور استعمال میں محفوظ ہونے کے ساتھ ساتھ کیمیائی عناصر، بجلی، میٹننس، ری فلز اور مخفی لاگتوں سے پاک ہے ۔
ہماری میگنیٹک واٹر ڈیوائسز پائپوں میں کیلشیم کاربونیٹ کی پرت بننے سے روکتی ہے ، جس سے زنگ کے مسائل سے بچت کی بدولت اضافی خرچے اور میٹننس کے اخراجات میں کمی آتی ہے ۔
انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔