AQUA TECH

[gtranslate]

مرغبانی/ پولٹری

مرغبانی/ پولٹری

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسزاپنے مرغبانی/ پولٹری فارم کے لیے حاصل کیجئے!

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز سے جسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور تکمیل(ہائیڈریشن )اور گرمی کی شدت سے بہترین حفاظت کے ساتھ ساتھ مرغ بانی ، دودھ کی مصنوعات اور مال مویشی کا اعلیٰ ترین معیار بہتر صحت بخش پانی کی بدولت بہتر پیداواریت اور بیماریوں میں کمی ۔ پانی جانوروں کی صحت کے لیے اہم ترین اور عموماً نظرانداز کیا جانے والا عنصر ہے جس کی بدولت مرغ بانی میں انڈوں کی پیداوار اور برائلر مرغیوں کا وزن اور گوشت کا معیار، پانی کے معیار اور بناوٹ دونوں سے براہِ راست متاثر ہوتا ہے ۔

  ہر قسم کا پانی ایک جیسا نہیں ہوتا ۔پانی زہریلے پن کا حامل اور کمزور کرنے والا بھی ہوسکتا ہے اور نئی جان ڈالنے، تروتازہ رکھنے، خلیات کے لیے حیات بخش اور رگوں کو فعال بنانے والا بھی ہوسکتا ہے ۔ پانی کے مسائل سے مرغیوں میں انڈوں کی پیداوار ، وزن اور گوشت کے معیار میں کمی آتی ہے جو بڑے مسائل کا پیش خیمہ بھی بن سکتا ہے ۔

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز پانی کے معیار اور حیاتیاتی دستیابی (ہر ایٹم میں بہتر الیکٹرانز کے ساتھ منظم کردہ (اسٹرکچرڈ) پانی) بہتر بنا تی ہیں جس سے مرغیوں کے جسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور و مؤثر تکمیل (مؤثر ہائیڈریشن)، عمدہ وزن اور قو ّت ِ مدافعت حاصل ہوتی ہے اور وہ کم غذائی خرچے میں زیادہ پیداوار فراہم کرتی ہیں۔

برائلر چکن کے فوائد

  • نشوونما کی رفتار اور حتمی جسمانی وزن میں اضافہ۔
  • ہڈیوں کے اسٹرکچر کی نشوونما انجام دینا۔
  • آنتوں میں غذا جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ۔
  • بیماری کا انفیکشن کم کرنا اور جسم کی فعالیت بڑھانا۔
  • نظامِ خون اور امیونوگلوبولن کو بھرپور بنانا۔
  • معدے میں تیزابیت اور نظامِ انہضام کے نقائص کو کم کرنا۔
  • خوراک کی پیداوار میں تبدیلی (فیڈ کنورژن ) کی شرح بہتر بنانا۔
  • اموات میں کمی لانا۔
  • غذائی لاگت میں کمی لانا۔
  • بہتر صحت کا باعث بننا۔
  • مؤثر ہائیڈریشن فراہم کرنا۔

ڈیوائس کے فوائد

  • آسان تنصیب۔
  • آبپاشی کے کسی بھی سسٹم میں آسانی کے ساتھ نصب ہو جانا۔
  • بجلی درکار نہیں۔
  • پائیدار اور بغیر کسی خرابی کے طویل عرصے تک موَثر رہنا۔
  • منٹیننس کی کوئی ضرورت نہیں۔
  • فاضل پُرزے (اسپیئر پارٹس ) درکار نہیں۔
  • کیمیکلز درکار نہیں۔
  • منٹیننس پر کوئی خرچہ نہیں۔
  • اندر اور باہر سے اسٹین لیس اسٹیل سے تیار کردہ, زنگ نہ لگنا۔
  • اور ماحول دوست ڈیوائس۔

انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔

× How can I help you?