AQUA TECH

[gtranslate]

کولنگ ٹاورز، چِلرز اور بوائلرز

کولنگ ٹاورز، چِلرز اور بوائلرز

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز اپنے کولنگ ٹاورز، چِلرز اور بوائلرز پر استعمال کیجئے

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی ڈیوائسز جدید ترین میگنیٹک واٹر ٹریٹمنٹ ٹیکنالوجی کی حامل ہیں ، جس سے عام، نمکین اور غیر معیاری پانی میں نئی جان اور توانائی آ جاتی ہے ۔

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی واٹر ڈیوائسز کی تنصیب کے بعد پانی استعمال کرنے والی تمام فیکٹریاں بہت سے مسائل جیسے کہ زنگ خوردگی اور پائپوں میں رکاوٹ کی پریشانی سے محفوظ ہوجاتی ہیں ۔

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی واٹر ڈیوائسز صنعتوں کے لیے اہم ہیں کیونکہ یہ سطح کے تناؤ، رگڑ اور کثافت کو کم کرکے تیز تر اور آسان بہاوَ کو یقینی بناتی ہیں ۔ یہ پمپنگ کی توانائی میں 20 فیصد تک کی بچت کرتی ہیں ۔ پائپوں کی اندرونی سطح پر معدنیات کم جمنے کے باعث توانائی کی بچت اور پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے ۔

فوائد

  • پانی کےسطحی تناؤ میں کمی لانا۔
  • پائپوں میں نمکیات کم جمع ہونا۔
  • توانائی کی بچت۔
  • بہاؤ میں اضافہ۔
  • رگڑ نہ ہونے کے باعث چھڑکاوَ کا فاصلہ بڑھانا۔
  • پانی کے لیے زمین میں ڈرِلنگ کے دوران نفوذ پذیری میں اضافہ۔
  • کیمیکلز کے استعمال میں کمی لانا۔
  • منٹیننس کی ضرورت میں کمی لانا۔
  • منٹیننس پر لگنے والے وقت اور اخراجات میں کمی۔
  • کلیننگ ایجنٹس کی کارکردگی میں بہتری۔
  • پائپوں کو طویل عرصے تک عمدہ حالت میں رکھنا۔

ڈیوائس کے فوائد

  • آسان تنصیب۔
  • آبپاشی کے کسی بھی سسٹم میں آسانی کے ساتھ نصب ہو جانا۔
  • بجلی درکار نہیں۔
  • پائیدار اور بغیر کسی خرابی کے طویل عرصے تک موَثر رہنا۔
  • منٹیننس کی کوئی ضرورت نہیں۔
  • فاضل پُرزے (اسپیئر پارٹس ) درکار نہیں۔
  • کیمیکلز درکار نہیں۔
  • منٹیننس پر کوئی خرچہ نہیں۔
  • اندر اور باہر سے اسٹین لیس اسٹیل سے تیار کردہ, زنگ نہ لگنا۔
  • اور ماحول دوست ڈیوائس۔

انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔

× How can I help you?