زراعت
ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز اعلیٰ درجے کے اسٹین لیس اسٹیل پائپ سے بنائی جاتی ہیں جس میں جدید ترین میگنیٹک واٹر ٹریٹمنٹ ٹیکنالوجی بروئے کار لائی جاتی ہے جس کی وجہ سے عام، نمکین اور غیر معیاری پانی میں نئی جان اور توانائی دوبارہ آ جاتی ہے ۔
ہمارے ملک پاکستان میں زراعت کے لیے دستیاب 5.5 کروڑ ایکڑ رقبے میں سے 1.6 کروڑ ایکڑ تھور کے باعث اور 25 لاکھ ایکڑ سیم کے باعث تباہ ہوچکا ہے ۔ یہ مسئلہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں زیادہ سنگین ہے، جہاں 70 فیصد سے زائد ٹیوب ویل زیادہ کل حل شدہ جامد مواد “TDS” کا حامل کھارا پانی فراہم کر رہے ہیں جو زراعت کے لیے قطعاً موزوں نہیں ہے ۔
ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی ڈیوائسز جدید ترین میگنیٹک واٹر ٹریٹمنٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتی ہیں جو عام، نمکین اور غیر معیاری پانی میں نئی جان اور توانائی پیدا کرکے پانی کی پیداواریت، جذب کرنے کی صلاحیت اور تحلیل شدہ آکسیجن کے تناسب میں اضافے کے ساتھ ساتھ نقصان دہ بیکٹیریا ئی عناصر میں کمی لاتی ہیں ، اس کے علاوہ 50 فیصد تک نمکین پانی کے اثرات کو کم کرتی ہیں جس کی بدولت پانی اور غذائی اجزاء (پانی، مٹی اور کھاد میں ) جذب کرنا پودوں کے لیے زیادہ آسان ہو جاتا ہے ۔
انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔