AQUA TECH

[gtranslate]

اپنے لائیو اسٹک کا معیار بڑھایں

مال مویشی(لائیو اسٹاک)

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز اپنے لائیو اسٹاک فارم کے لیے حاصل کیجئے!

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز سے جسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور تکمیل(ہائیڈریشن )اور گرمی کی شدت سے بہترین حفاظت کے ساتھ مال مویشی( لائیو اسٹاک )کا اعلیٰ ترین معیار بہتر صحت بخش پانی کی بدولت بہتر پیداواریت اور بیماریوں میں کمی پانی جانوروں کی صحت کے لیے اہم ترین اور عموماً نظرانداز کیا جانے والا عنصر ہے ۔ مال مویشی (لائیو اسٹاک )کے شعبے میں گوشت کے معیار کا انحصار پانی اور غذائیت پر ہوتا ہے ۔

ہر قسم کا پانی ایک جیسا نہیں ہوتا ۔ پانی زہریلے پن کا حامل اور کمزور کرنے والا بھی ہوسکتا ہے اور نئی جان ڈالنے، تروتازہ رکھنے، خلیات کے لیے حیات بخش اور رگوں کو فعال بنانے والا بھی ہوسکتا ہے ۔ پانی کے مسائل سے جانوروں کی کارکردگی میں کمی آتی ہے جو بڑے مسائل کا پیش خیمہ بھی بن سکتا ہے ۔

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز پانی کے معیار اور حیاتیاتی دستیابی (ہر ایٹم میں بہتر الیکٹرانز کے ساتھ منظم کردہ (اسٹرکچرڈ) پانی) بہتر بنا کر پانی کی خوبیوں کو نقطہَ عروج پر پہنچا دیتے ہیں جس سے تمام جانوروں کےجسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور و ممؤثر تکمیل (مؤثر ہائیڈریشن)، عمدہ وزن اور مدافعت حاصل ہوتی ہے اور وہ کم غذائی خرچے میں زیادہ پیداوار فراہم کرتے ہیں ۔

مویشیوں کے لیے فوائد

  • مدافعتی نظام کی کارکردگی بہتر بنانا۔
  • بیماری کے انفیکشن کی شرح میں کمی لانا۔
  • خون میں اضافہ۔
  • شرحِ اموات میں کمی لانا۔
  • مویشیوں کے حجم اور وزن کو بڑھانا۔
  • گوشت کی زیادہ پیداوار۔
  • مختصر تر افزائشی دورانیہ عمل میں لانا۔
  • گوشت اور چکنائی کے معیار اور مقدار میں اضافہ۔
  • ;زیادہ توانائی کے حامل مویشی مہیا کرنا۔
  • گوشت کا ذائقہ بہتر بنانا۔
  • بچھڑوں کے وزن میں 10 تا 20 فیصد تک اضافہ۔
  • بہتر تولیدی صلاحیت کا باعث بننا۔
  • نطفہ(اسپرمز) کی تعداد میں اضافہ۔

ڈیوائس کے فوائد

  • آسان تنصیب۔
  • آبپاشی کے کسی بھی سسٹم میں آسانی کے ساتھ نصب ہو جانا۔
  • بجلی درکار نہیں۔
  • پائیدار اور بغیر کسی خرابی کے طویل عرصے تک موَثر رہنا۔
  • منٹیننس کی کوئی ضرورت نہیں۔
  • فاضل پُرزے (اسپیئر پارٹس ) درکار نہیں۔
  • کیمیکلز درکار نہیں۔
  • منٹیننس پر کوئی خرچہ نہیں۔
  • اندر اور باہر سے اسٹین لیس اسٹیل سے تیار کردہ, زنگ نہ لگنا۔
  • اور ماحول دوست ڈیوائس۔

انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔

× How can I help you?