AQUA TECH

[gtranslate]

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز اپنے (پولٹری، ڈیری اور لائیو اسٹاک) فارم کے لیے حاصل کیجئے!

 ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز سے جسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور تکمیل(ہائیڈریشن )اور گرمی کی شدت سے بہترین حفاظت کے ساتھ ساتھ مرغ بانی ، دودھ کی مصنوعات اور مال مویشی کا اعلیٰ ترین معیار ۔ بہتر صحت بخش پانی کی بدولت بہتر پیداواریت اور بیماریوں میں کمی ۔ پانی جانوروں کی صحت کے لیے اہم ترین اور عموماً نظرانداز کیا جانے والا عنصر ہے جس کی بدولت مرغ بانی میں ، انڈوں کی پیداوار اور برائلر مرغیوں کا وزن اور گوشت کا معیار، پانی کے معیار اور بناوٹ دونوں سے براہِ راست متاثر ہوتا ہے ۔ ہر قسم کا پانی ایک جیسا نہیں ہوتا ۔

پانی زہریلے پن کا حامل اور کمزور کرنے والا بھی ہوسکتا ہے اور نئی جان ڈالنے، تروتازہ رکھنے، خلیات کے لیے حیات بخش اور رگوں کو فعال بنانے والا بھی ہوسکتا ہے ۔ پانی کے مسائل سے مرغیوں میں انڈوں کی پیداوار ، وزن اور گوشت کے معیار میں کمی آتی ہے جو بڑے مسائل کا پیش خیمہ بھی بن سکتا ہے ۔

ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز پانی کے معیار اور حیاتیاتی دستیابی (ہر ایٹم میں بہتر الیکٹرانز کے ساتھ منظم کردہ (اسٹرکچرڈ) پانی) بہتر بنا تی ہیں جس سے مرغیوں کے جسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور و موَثر تکمیل (موَثر ہائیڈریشن)، عمدہ وزن اور قو ّت ِ مدافعت حاصل ہوتی ہے اور وہ کم غذائی خرچے میں زیادہ پیداوار فراہم کرتی ہیں ۔

مویشی(پولٹری، ڈیری اور لائیو اسٹاک)

انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔

× How can I help you?