ڈیری فارم
ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز سے جسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور تکمیل(ہائیڈریشن ) اور گرمی کی شدت سے بہترین حفاظت کے ساتھ دودھ کی مصنوعات(ڈیری ) کا اعلیٰ ترین معیار ۔ بہتر صحت بخش پانی کی بدولت بہتر پیداواریت اور بیماریوں میں کمی ۔ پانی جانوروں کی صحت کے لیے اہم ترین اور عموماً نظرانداز کیا جانے والا عنصر ہے ۔ دودھ کی مصنوعات اور مویشیوں کے شعبے میں ، دودھ کی پیداوار اور گوشت کے معیار کا انحصار پانی اور غذائیت پر ہوتا ہے ۔ جبکہ ہر قسم کا پانی ایک جیسا نہیں ہوتا ۔
پانی زہریلے پن کا حامل اور کمزور کرنے والا بھی ہوسکتا ہے اور نئی جان ڈالنے، تروتازہ رکھنے، خلیات کے لیے حیات بخش اور رگوں کو فعال بنانے والا بھی ہوسکتا ہے ۔ پانی کے مسائل سے جانوروں کی کارکردگی میں کمی آتی ہے اور یہ بے تحاشہ بڑے مسائل کا پیش خیمہ بھی بن سکتا ہے ۔
ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان کی میگنیٹک واٹر ڈیوائسز پانی کے معیار اور حیاتیاتی دستیابی (ہر ایٹم میں بہتر الیکٹرانز کے ساتھ منظم کردہ (اسٹرکچرڈ) پانی) بہتر بنا تی ہیں جس سے تمام جانوروں کے جسم میں پانی کی ضرورت کی بھرپور و مؤثر تکمیل (مؤثر ہائیڈریشن)، عمدہ وزن اور مدافعت حاصل ہوتی ہے اور وہ کم غذائی خرچے میں زیادہ پیداوار فراہم کرتی ہیں ۔
جسم میں پانی کی ضرورت کی بھر پور تکمیل اور غذائیت فراہم کرنے کے لیے درکار پانی اینٹی بایوٹکس اضافی غذائیت کی ضرورت (کیونکہ استعمال کردہ خوراک زیادہ حیاتیاتی دستیاب حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے) زہریلے کیمیائی عناصر تناوَ، بیماری، دیکھ بھال اور اموات میں کمی ۔
پیداوار، وزن، منافع، مویشیوں کی بہبود اور ماحولیاتی تحفظ ؟
انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔