ایکوا ٹیکنالوجیز پاکستان اپنی ویب سائٹ کے صارفین کو حاصل رازداری کے حق کا احترام کرتے ہیں ۔ اس پالیسی کا مقصد ویب سائٹ کے ناظرین کو وصول کردہ معلومات کے استعمال کے بارے میں آگاہ کرنا ہے ۔
ناظرین کو اپنی مرضی کے مطابق ویب سائٹ کے استعمال سے دستبردار ہونے اور معلومات فراہم نہ کرنے کا حق حاصل ہے ۔ براہِ کرم ذیل میں ہمارا رازداری نامہ تفصیل سے ملاحظہ کیجئے جس میں دیگر متعلقہ معلومات بھی شامل ہیں ۔
انتظار فرمائیں ہماری ویب سائٹ لوڈ ہو رھی ہے۔